رانا عمران صدیق ولد رانا محمد صدیق خاں، ولد حاجی صوبیدار بھوپو خاں ولد قطب دین، ولد امام بخش
موجودہ پتہ
چک نمبر 112/12 ایل، تحصیل چیچہ وطنی، ضلع ساہیوال
سابقہ پتہ
محلہ صاحباں والا، پنڈ شیرپور تحصیل دھوری، ضلع بسی، ریاست پٹیالہ
لنکس
تاؤنی راجپوت ڈائریکٹری
تاؤنی راجپوت میرج پورٹل
تاؤنی راجپوت ملتان کنونشن
تاؤنی راجپوت فیصل آباد کنونشن
راجپوتوں کی تاریخ
یوں تو ہیں ہم سب ابن آدم
یہ اللہ کا ہے سب سے بڑا کرم
میری ذات ہے راجپوت
بگاڑ نہ سکے ہمارا کچھ بھی جن بھوت
امبالہ، پٹیالہ میں راجپوتوں کے تھے گاؤں تین سو ساٹھ
سب میں تھا راجپوتوں کا ٹھاٹھ
راجپوت کی پہچان ہے گھوڑا اور تلوار
ہوتا ہے ان کا بہادروں میں شمار
قبیلہ ہے میرا تاؤنی
تھے ہم سب ہندوستانی
اکبر بادشاہ کے دور میں تاؤنی ہوئے مسلمان
یہ اللہ کا ہے ہمارے قبیلے پر بڑا احسان
راجہ تان کی وجہ سے ہم کہلوائے تاؤنی
یہ بات ہے سیکڑوں سال پرانی
انڈیا میں، میرے بڑوں کا مسکن تھا پٹیالہ
ہم سب تھے آپس میں ہم نوالہ و ہم پیالہ
پارٹیشن میں ہم آئے تھے پہلے گجرات
اللہ کا کرم شامل حال رہا دن رات
چھیاسٹھ میں گجرات سے آئے چیچہ وطنی
باہمی عزت و احترام ہے، کسی سے نہیں ہے ہماری دشمنی
میرے دادا کے دادا نے لکھا تھا ہاتھ سے قرآن
یہی ہے عمران کے خاندان کی پہچان
عمران بھائی آپکی کاوش کو سلام پیش کرتا ہوں۔اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے آمین۔رانا شہباز احمد خاں فرام صادق آباد ضلع رحیم یار خان
ReplyDeleteاسلام علیکم! بیٹا عمران خاں صاحب آپ اپنے خاندان کے لیے جو خدمات انجام دے رہے ہیں قابل تحسین ہیں اور میں امید رکھتا ہوں کہ آپ ترقی کی تمام منازل آسانی سے طے کر جاؤ گے انشاءاللہ
ReplyDeleteاللہ تبارک وتعالیٰ آپ پر رحمتوں کا نزول فرمائے
آمین یارب العالمین
Good job
ReplyDelete