رانا عمران صدیق ولد رانا محمد صدیق خاں، ولد حاجی صوبیدار بھوپو خاں ولد قطب دین، ولد امام بخش
موجودہ پتہ
چک نمبر 112/12 ایل، تحصیل چیچہ وطنی، ضلع ساہیوال
سابقہ پتہ
محلہ صاحباں والا، پنڈ شیرپور تحصیل دھوری، ضلع بسی، ریاست پٹیالہ
لنکس
تاؤنی راجپوت ڈائریکٹری
تاؤنی راجپوت میرج پورٹل
تاؤنی راجپوت ملتان کنونشن
تاؤنی راجپوت فیصل آباد کنونشن
یوں تو ہیں ہم سب ابن آدمیہ اللہ کا ہےسب سےبڑا کرم
میری ذات ہے راجپوتبگاڑ نہ سکے ہمارا کچھ بھی جن بھوت
امبالہ، پٹیالہ میں راجپوتوں کے تھے گاؤں تین سو ساٹھسب میں تھا راجپوتوں کا ٹھاٹھ
راجپوت کی پہچان ہے گھوڑا اور تلوارہوتا ہے ان کا بہادروں میں شمار
قبیلہ ہے میرا تاؤنیتھے ہم سب ہندوستانی
اکبر بادشاہ کے دور میں تاؤنی ہوئے مسلمانیہ اللہ کا ہے ہمارے قبیلے پر ہے بڑا احسان
راجہ تان کی وجہ سے ہم کہلوائے تاؤنییہ بات ہے سیکڑوں سال پرانی
انڈیا میں، میرے بڑوں کا مسکن تھا پٹیالہہم سب تھے اپس میں ہم نوالہ و ہم پیالہ
پارٹیشن میں ہم آئے تھے پہلے گجراتاللہ کا کرم شامل حال رہا دن رات
چھیاسٹھ میں گجرات سے آئے چیچہ وطنیباہمی عزت و احترام ہے، کسی سے نہیں ہے ہماری دشمنی۔۔
میرے دادا کے دادا نے لکھا تھا ہاتھ سے قرانیہی ہے عمران کے خاندان کی پہچان۔۔
رانا عمران صدیق فرام چیچہ وطنی
03134318149
دیگر لنکس
https://taoni-rajpoot.blogspot.com/
https://taoni-rajpoot.blogspot.com/2022/04/blog-post_19.html
https://taoni-rajpoot.blogspot.com/2022/04/blog-post_45.html
https://taoni-rajpoot.blogspot.com/2022/04/blog-post.html
https://drive.google.com/file/d/1TleP2J7xU6kvskXCn1PI6ni3-OJkhIpf/view?usp=drivesdk
https://historyofrajpoot.blogspot.com/2022/01/blog-post.html
عمران بھائی آپکی کاوش کو سلام پیش کرتا ہوں۔اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے آمین۔رانا شہباز احمد خاں فرام صادق آباد ضلع رحیم یار خان
ReplyDeleteاسلام علیکم! بیٹا عمران خاں صاحب آپ اپنے خاندان کے لیے جو خدمات انجام دے رہے ہیں قابل تحسین ہیں اور میں امید رکھتا ہوں کہ آپ ترقی کی تمام منازل آسانی سے طے کر جاؤ گے انشاءاللہ
ReplyDeleteاللہ تبارک وتعالیٰ آپ پر رحمتوں کا نزول فرمائے
آمین یارب العالمین
Good job
ReplyDelete