رانا عمران صدیق ولد رانا محمد صدیق خاں، ولد حاجی صوبیدار بھوپو خاں ولد قطب دین، ولد امام بخش موجودہ پتہ چک نمبر 112/12 ایل، تحصیل چیچہ وطنی، ضلع ساہیوال سابقہ پتہ محلہ صاحباں والا، پنڈ شیرپور تحصیل دھوری، ضلع بسی، ریاست پٹیالہ لنکس تاؤنی راجپوت ڈائریکٹری تاؤنی راجپوت میرج پورٹل تاؤنی راجپوت ملتان کنونشن تاؤنی راجپوت فیصل آباد کنونشن راجپوتوں کی تاریخ یوں تو ہیں ہم سب ابن آدم یہ اللہ کا ہےسب سےبڑا کرم میری ذات ہے راجپوت بگاڑ نہ سکے ہمارا کچھ بھی جن بھوت امبالہ، پٹیالہ میں راجپوتوں کے تھے گاؤں تین سو ساٹھ سب میں تھا راجپوتوں کا ٹھاٹھ راجپوت کی پہچان ہے گھوڑا اور تلوار ہوتا ہے ان کا بہادروں میں شمار قبیلہ ہے میرا تاؤنی تھے ہم سب ہندوستانی اکبر بادشاہ کے دور میں تاؤنی ہوئے مسلمان یہ اللہ کا ہے ہمارے قبیلے پر ہے بڑا احسان راجہ تان کی وجہ سے ہم کہلوائے تاؤنی یہ بات ہے سیکڑوں سال پرانی انڈیا میں، میرے بڑوں کا مسکن تھا پٹیالہ ہم سب تھے اپس میں ہم نوالہ و ہم پیالہ پارٹیشن میں ہم آئے تھے پہلے گجرات اللہ کا کرم شامل حال رہا دن رات چھیاسٹھ میں گجرات سے آئے چیچہ وطنی باہمی عزت و احترام ہے،...