تاؤنی راجپوت برادرز گروپ میں بسلسلہ انٹرویو، انٹرویو نمبر 14: رانا عمران صدیق تاریخ: 23 ستمبر 2023 سوال: آپ کا نام اور تعارف؟ رانا عمران صدیق، ولد رانا محمد صدیق خاں، ولد حاجی صوبیدار محمد بھوپو خاں ولد حاجی محمد قطب دین خاں ولد محمد امام بخش خاں، تاؤنی راجپوت سوال: آپ حال مقیم کہاں ہیں؟ چک نمبر 112/12 ایل، تحصیل چیچہ وطنی، ضلع ساہیوال سوال: انڈیا میں کہاں آباد تھے؟ محلہ صاحباں والا، پنڈ شیرپور تحصیل دھوری، ضلع بسی، ریاست پٹیالہ سوال: اپنے اجداد کے کے بارے میں بتائیں؟ میرے بزرگ اول جن کا مجھے پتہ ہے ان کا نام امام بخش صاحب تھا، وہ بہت جید عالم دین تھے اور ان کا انڈیا میں اہل علاقہ میں فتویٰ چلتا تھا، اور انھوں نے اپنے ہاتھ سے قران مجید بھی لکھا تھا۔ امام بخش صاحب کے بیٹے جناب قطب دین صاحب ریڈر تھے، 1914 میں حج کی سعادت کے بعد سعودیہ میں ہی اچانک فوت اور مدفون ہوئے۔ ان کے بیٹے میرے دادا جان نے دو شادیاں کیں تھیں پہلی بیوی کے فوت ہونے کے بعد دوسری شادی کی پہلی بیوی سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا تھا بیٹی بچپن میں ہی فوت ہو گئی تھی جبکہ ...
اسلام علیکم! میں محمد اسحاق خاں تاونی راجپوت سکنہ مانک ھراج تلمبہ تحصيل میان چنوں ضلع خانیوال سےہوں میں آپکو آپکی اس کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
ReplyDeleteدلچسپ اور معلوماتی تحریر
ReplyDeleteBeautiful and admirable effort to tie up this.All the generations will want to know their roots with these informations.
ReplyDeleteRana Nasir Mahmud Ruby
Bhai G buhat alla kaam kia he app ne well done Dr Muhammad Javed from KSA
ReplyDeleteZabardast
ReplyDeleteRao Usman Bhutto Khanewal
Maa shaa Allah
ReplyDeleteAllah aap ko hamaisha khush rakhay
Inamullah rana kaloor kot welldone imran bhai.
ReplyDeleteGood effort 👌
ReplyDeleteMA SHA ALLAH
ReplyDeleteTowni Rajput Aap ke kawish ko Hamaisha yad Rakhay gi main Aap ko Mobarak paish karta hoon doa hy Allah pak Aap ko hr Maidan mian Kamyab karay Ameen
ReplyDeleteبہت خوب عمران بھائی ۔ آپ نے بہت اچھے انداز سے ڈائریکٹری مرتب کی ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ لیکن لگتا ھے کہ آپ نے خیرپورسادات والوں کو بھی علی پور میں شمار کیا ھے ۔ تحصیل ھماری علی پور ھی ھے لیکن خیرپور میں علی پور سے زیادہ تاونی آباد ھیں ۔ اور تاونی راجپوت گروپ میں پانچ لوگ خیر پور سے ھیں اور تاونی راجپوت برادرز میں چار لوگ خیرپور سے ھیں ۔ ھر کسی کو اپنا شہر پیارا ھے ۔ آپ خیرپور سادات کا علیحدہ خانہ بنائیں تو بہت مہربانی ھوگی ۔ فیصل آباد کنونشن میں وقت کی کمی کے باعث آپ سے ملاقات کی حسرت رھی ۔ لیکن زندگی بخیر إنشاءاللّٰه آپ سے ضرور ملاقات ھوگی ۔ رانا منور محبوب پچھلا گاوں جھل ریاست پٹیالہ ۔ موجودہ رھائش خیرپورسادات تحصیل علی پور
ReplyDeleteDone, as you advised
Deleteماشاءاللہ عمران بھائی آپ کی کاوش کو سلام پیش کرتا ہوں اللّہ پاک آپکو خوش و خرم رکھے آمین
ReplyDeleteرانا شہباز احمد فرام صادق آباد ضلع رحیم یار خان
DeleteSir really you have done a great task,to unite the whole Tauni Rajput on one place,it's not possible with out your entire efforts. May Allah bless upon all of you.
ReplyDeleteBoht khoob bhai jaan
ReplyDelete