تاؤنی راجپوت میرج پورٹل -تاؤنی راجپوت میرج پورٹل اس میں دو علیحدہ علیحدہ فارم ہیں۔ سرپرست اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کا ڈیٹا ایمانداری سے اپ لوڈ کریں گے۔ میرج پورٹل کے مقاصد بیٹے اور بیٹیوں کے رشتوں کی تلاش میں ممکنہ مماونت فراہم کرنا۔ دونوں خاندانوں کا اپس میں رابطہ کروانا ہے، باقی معاملات دونوں خاندان باہمی رضامندی سے طے کریں گے۔ معزز ممبرز فارم میں کسی بھی شق کے اضافے یا کٹوتی میں اپنی قیمتی رائے دے سکتے ہیں۔ اہم نقطہ حاصل شدہ ڈیٹا بنک تک رسائی گروپ ایڈمنز کی بنائی ہوئی مندرجہ ذیل میرج کمیٹی کے زریعے ہی ممکن ہو گا۔ 📑 فارم لنکس فارم اے (لڑکوں کے لئے) فارم بی (لڑکیوں کے لئے) 🌐 دیگر لنکس تاؤنی راجپوت تاؤنی راجپوت میرج پورٹل تاؤنی راجپوت بلاگ مصنف تاؤنی راجپوت تاریخی پس منظر تاؤنی راجپوت ڈائریکٹری راجپوتوں کی تاریخ